9 جولائی، 2021، 10:18 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84398318
T T
0 Persons
ایرانی کھیلاڑی پاور لفٹنگ ورلڈ کپ مقابلوں میں پہلی پوزیشن پر آگیا

تہران، ارنا – ایرانی کھیلاڑی حسین طالبی نے لتھوانیا میں منعقدہ  پاور لفٹنگ ورلڈ کپ مقابلوں میں93کلوگرام کے زمرے میں پہلی پوزیشن کو حاصل کر لی۔

حسین طالبی نے لتھوانیا میں ہونے والے پاور لفٹنگ ورلڈ  کے چھٹے مرحلے میں میں93کلوگرام کے زمرے میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن اپنے نام کر لی۔

انہوں نے مجموعی طور پر 720 کلوگرام وزن اٹھا کر ایک طلائی تمغے کےساتھ پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔

قابل ذکر ہے کہ فرانس اور پولینڈ کے کھیلاڑی دوسرے اور تیسرے نمبروں پر آگئے۔

ایران کی دو رکنی پاور لفٹنگ ٹیم نے ان مقابلوں میں ایک طلائی اور ایک چاندی کا تمغہ اپنے نام کر لیا۔

اس ٹیم کا ہیڈ کوچ فرشید سلطانی ہے۔

اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURDU1

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .